Posted in October 2019

آتا ہوں پھر سے (تازہ اضافوں کے ساتھ)

چند “سائنسی” اشعار (ٹائم ٹریول، پیرالل یونیورس، سپیس ٹائم، بلیک ہول، منچہاوزن ٹرالیمہ، فرسٹ کاز )   آتا ہوں پھر سے وصل کے لمحے کو بار بار میں ہوں، عنانِ وقت ہے، اور دل ہے دوستو ایسا بھی ہے جہان کہ جس میں نہیں ہوں مَیں؟ مجھ بِن سجی ہوئی کہِیں محفل ہے دوستو؟ سوچُوں … Continue reading

غزل: کب وہ عادت سے جان لیتے ہیں

کب وہ عادت سے جان لیتے ہیں مان رکھتے ہیں، مان لیتے ہیں اُن کی محفل میں سب اُدھاری ہے شان دیتے ہیں، شان لیتے ہیں جانے والے کو کچھ نہیں کہتے آنے والے کو آن لیتے ہیں چُھپ کے دیکھے جو دل جلا کوئی جان لیتے ہیں، جان لیتے ہیں اُس کو سمجھیں مُنیبؔ … Continue reading