Posted in June 2021

تیشے کی چوٹ چاہیے دستِ دعا کے ساتھ

تیشے کی چوٹ چاہیے دستِ دعا کے ساتھ ذوقِ خودی بھی چاہیے ذوقِ خدا کے ساتھ مہندی لگا کے بیٹھیے محفل میں پھر حضور خونِ جگر کشیدیے رنگِ حِنا کے ساتھ حیراں ہیں اُس کو دیکھیے یا دیجیے حساب  روزِ وصال آ ملا روزِ جزا کے ساتھ سمجھے کوئی تو راز ہیں اِس میں بھی … Continue reading