Filed under Digital

ڈیجیٹل شاعری – مَیسِج

ڈیجیٹل شاعری – مَیسِج پِھر سے ٹیکسٹ آیا ہے اُس نے پِھر بلایا ہے مَیپ پر لکیروں سے راستہ دِکھایا ہے راستہ تو آساں ہے اور وہ دِل و جاں ہے !پر مَیں جا نہیں سکتا اُس کی ایک عادت ہے پیار سے بُلاتا ہے راستہ دِکھاتا ہے ساتھ دو قدم چل کر ساتھ بھی … Continue reading

ڈیجیٹل شاعری – فوٹو

ڈیجیٹل شاعری – فوٹو زندگی کی فوٹو کے ایک ایک پِکسَل سے روشنی تِری جھلکے اور تُو نہیں تو پھر اِک سیاہ پردے پر گمشدہ نشاں ہوں میں وہم ہُوں، گُماں ہُوں میں – ابنِ مُنیب –